Posted inپاکستان

یونان کشتی حادثہ کیوں پیش آیا، وجوہات سامنے آگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں کم از کم 4 پاکستانی شہری سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ اس حادثے کی وجوہات منظر عام پر آگئی ہیں۔ یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے حادثے کی تفصیلات کے بارے میں بتایا ہے […]

Gift this article