رمضان میں دنیا میں قیمتیں کم ، پاکستان میں بڑھ جاتی ہیں ،کریک ڈاؤن کریں گے ،وزیراعلیٰ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پوری دنیا میں رمضان المبارک میں قیمتیں کم ہوتی ہیں بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہ قیمتیں بڑھ جاتی ہیں ،اس کیلئے ہم کریک ڈاون کر رہے […]
