Posted inکھیل

محمد رضوان پاکستان مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پی سی بی نے محمد رضوان کو پاکستان مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی کے نائب کے طور پر رضوان کی پہلی اسائنمنٹ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی T20I سیریز ہوگی، جو 12 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شیڈول ہے۔ 31 سالہ رضوان نے […]

Gift this article