آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہونے پر پانچ میچز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ وکٹوریا پریمیئر شپ میچ کے دوران پیش آیا، جہاں امپائرز نے عرفان جونیئر پر گیند کی حالت خراب کرنے کا الزام […]
