Posted inکھیل

بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تین میچوں کی سیریز کے لیے امریکہ کا دورہ کرے گا

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جون میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیش مئی میں تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے امریکہ کا دورہ کرے گا۔ دونوں ٹیموں نے پہلے کبھی ایک دوسرے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلا ہے اور اس سیریز کا فائدہ امریکہ اور […]

Gift this article