انگلینڈ کی بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں تبدیلی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نےراجکوٹ میں بھارت کے خلاف شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کے لیے مارک ووڈ کو اپنی پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔ پانچ میچوں کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز 1-1 سے برابر ہونے […]
