کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوروں کے لیے وائٹ بال سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے اسکواڈ میں الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش انگلس، میتھیو کہنیمن، مارنوس لبوشین، رائلی میریڈیتھ، اولی پیک، میتھیو […]
