Posted inکھیل

2025 میں بڑے ایونٹس آ رہے ہیں ان میں شرکت کروں گا: ارشد ندیم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ "2025 میں بڑے ایونٹس آ رہے ہیں ان میں شرکت کروں گا”۔ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 2024 میرے لیے اور پورے پاکستان کے لیے بہت اچھا رہا، 2025 میں اپنی بہترین تھرو کرنے کا […]

Gift this article