بھارتی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے بات،حکام کو قبضے میں لیے گئے جہاز پر بھارتیوں سے ملنے کی اجازت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اسرائیل سے منسلک ایک کارگو جہاز پر سوار 17 ہندوستانی عملے کے ارکان جنہیں ایران نے حراست میں لیا ہے، […]
