Posted inپاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 5 ہزار 61 پر آ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1لاکھ 5 ہزار 294 […]

Gift this article