اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق چین نے اعلیٰ سطح کی عسکری قیادت میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مرکزی فوجی کمیشن کے دو سینئر ارکان ژانگ یوشیا اور لیو ژنلی کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق دونوں افسران کے خلاف نظم و قانون کی […]
