نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری،جے آئی ٹی کی تصدیق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے بڑے اسکینڈل کی تحقیقات میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق ڈیٹا لیک اسکینڈل تحقیقات کیلئے قائم جے آئی […]
