اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق میتھیو ایبڈن اور جارڈن تھامسن کی ڈبلز جوڑی نے امریکہ کے خلاف فیصلہ کن میچ جیت کر آسٹریلیا کو ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ اولمپک چیمپئن ایبڈن اور تھامسن نے امریکی کھلاڑی ٹومی پال اور بین شیلٹن کو 6-4، 6-4 سے شکست دے کر […]
