Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان

پاکستان کے جوہری تحفظ کو عالمی سطح پر جانچنے کا پہلا مشن مکمل، آئی اے ای اے کی اہم سفارشات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کے جوہری سکیورٹی نظام کا پہلا بین الاقوامی جائزہ مکمل ہوگیا ہے، جس کے دوران بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ماہرین نے ملک کے قانونی اور ضابطہ جاتی نظام، جوہری تنصیبات کے تحفظ اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ڈان کی رپورٹ […]

Gift this article