اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد فوری احتجاج شروع نہ کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے کارکنوں کے تحفظ کو ترجیح دی۔ صوبائی سیکریٹری علی اصغر خان […]
