پاکستان اور ایران کا دہشت گرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران نے اپنے اپنے ممالک میں دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ سے پیر کی شب جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی اپنے ایرانی […]
