Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ

ٹرمپ نے ایک سال میں 1.4 ارب ڈالر آمدنی ظاہر کر دی، کرپٹو کاروبار سب سے بڑا ذریعہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ مالی گوشواروں میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدنی حاصل کی، جس کا بڑا حصہ ان کے خاندان کے کرپٹو کرنسی کاروبار سے آیا۔ امریکی آفس آف گورنمنٹ ایتھکس میں جمع […]

Gift this article