اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔ زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے […]
