Posted inکھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ میں جیکب انگبرگزٹن اور آرمنڈ ڈوپلانٹس نے عالمی ریکارڈ توڑ دیے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جیکب انگبرگزٹن اور آرمنڈ ڈوپلانٹس دونوں نے سائلیزیا میں ڈائمنڈ لیگ ایونٹ میں عالمی ریکارڈ توڑ دیے ۔ ناروے سے تعلق رکھنے والےانگبرگزٹن نے 3000 میٹر کی دوڑ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے 7 منٹ اور 17.55 سیکنڈ میں ریس مکمل کی اور 1996 […]

Gift this article