Posted inTop News, بین الاقوامی

آذربائیجان ایئر لائن کا طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان کی وزارت ٹرانسپورٹ نے بدھ کو بتایا کہ آذربائیجان ایئر لائن کا ایک مسافر طیارہ جو دارالحکومت باکو سے چیچنیا کے گروزنی کے لیے پرواز کر رہا تھا مغربی قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ وزارت نے ٹیلی گرام پر کہا کہ باکو-گروزنی روٹ پر جانے والا ایک طیارہ […]

Gift this article