اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور کثیرالجہتی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]
