Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, چین

امریکی بحری بیڑے کی موجودگی میں تہران کا بڑا قدم: سپرسونک اینٹی شپ میزائل کی خریداری پر پیش رفت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوز کی خبر کے مطابق خطے میں بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران کے چین سے جدید سپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل حاصل کرنے کے معاہدے کے قریب پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق چینی ساختہ سی ایم۔302 میزائلوں پر مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، اگرچہ […]

Gift this article