کراچی میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش بر آمد اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گزری میں فلیٹ سے چینی باشندے کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش چند روز پرانی ہے، تعفن اٹھنے پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو آگاہ کیا جس پر پولیس اہلکار […]
