اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹامفورڈ برج پر چیلسی نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے ویسٹ ہیم کو شکست دے دی اور پریمیئر لیگ کے ٹاپ فور میں جگہ بنا لی۔ ہفتے کے اختتام پر مانچسٹر سٹی اور نیو کیسل کی شکست کے بعد، چیلسی کے پاس ٹاپ فور میں واپسی کا […]
