Posted inپاکستان

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج، آئینی بینچز میں ججز کی نامزدگی پر غور ہوگا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اہم اجلاس آج ہوگا، اجلاس کے ایجنڈے میں کمیشن کے سیکریٹریٹ کا قیام اور سپریم کورٹ کے آئینی بینچز کی تشکیل کے لیے ججز کی نامزدگی شامل ہے۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق […]

Gift this article