لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے حلف اٹھالیا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ […]
