بھارت الیکشن: نسلی فسادات سے متاثر ریاست منی پور کے 11 اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کا حکم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)کئی مہینوں سے جاری نسلی فسادات اور پُرتشدد واقعات سے متاثر بھارتی ریاست منی پور میں ووٹنگ مشینوں کو نقصان پہنچانے کی اطلاعات ہیں جبکہ ہمسایہ ملک کی شمال مشرقی ریاست کے 11 پولنگ اسٹیشنوں […]
