Posted inپاکستان, Top News

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ، لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا فور اسٹار جنرل ترقی پا کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ مقرر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے انہیں کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے […]

Gift this article