Posted inپاکستان

حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں،بھرپور جواب دیں گے،وزیر داخلہ

حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں،بھرپور جواب دیں گے،وزیر داخلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں، بلوچستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا […]

Gift this article