اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برازیل نے جنوبی امریکہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں چلی کے خلاف 2-1 سے جیت حاصل کی، برازیل جو حالیہ میچز میں خراب کارکردگی کی وجہ سے مشکلات کا شکار تھا اور اپنے آخری پانچ کوالیفائر میں سے چار ہار چکا تھا، اس میچ میں بھی ایک گول […]
