Posted inTop News

چیمپئنز لیگ کے آخری 16 ناک آؤٹ مرحلے کے ڈرازمیں دو انگلش کلبوں کی توقعات

مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے اپنے اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کیں جبکہ نیو کیسل، مانچسٹر یونائیٹڈ اور سیلٹک ناک آؤٹ مرحلے میں کوئی جگہ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔اگلے راؤنڈ کے لیے چیمپئنز لیگ کا ڈرا سوموار 18 دسمبر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں ہاؤس آف یورپین فٹ بال میں ہوگا۔ ہر […]

Gift this article