Posted inTop News, پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 1587 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 1587 پوائنٹس اضافے سے 117639 پر ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 278.67 روپے برقرار ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار […]

Gift this article