اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈائمنڈ پینٹس نے رجاس/ماسٹر پینٹس کو شکست دے کر لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام پیٹرن ایبک پولو کپ 2024 کے مین فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور پولو کلب کے صدر ملک اعظم حیات نون، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران اور پولو پلیئرز بھی شائقین کے ساتھ میچ سے […]
