Posted inکھیل

برطانوی ٹینس آئیکون اینڈی مرے کا پیشہ ورانہ ٹینس کا سفر اختتام پزیر

اردو انٹرنیشنل (سپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، برطانوی ٹینس آئیکون اینڈی مرے کا پیشہ ورانہ ٹینس کا سفر اختتام پزیر، ان کا شاندار کیریئر، اولمپک مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں سٹریٹ سیٹ میں شکست کے ساتھ ختم ہو گیا۔ دو بار کے اولمپک سنگلز چیمپئن اینڈی مرے اور ڈین ایوانز کو امریکی تھرڈ سیڈ ٹیلر […]

Gift this article