اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتونیو سنابریا کی ایک شاندار بائیسکل کک اور اومار الدیریتے کے دوسرے ہاف میں کیے گئے ہیڈر نے پیراگوئے کو جنوبی امریکی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ارجنٹائن کے خلاف 2-1 سے ہوم گراونڈ پر کامیابی دلائی۔ میچ کے 11ویں منٹ میں ارجنٹائن نے ابتدائی برتری حاصل کی۔ […]
