Posted inکھیل

فٹسال ورلڈ کپ 2024: افغانستان کا سفر راؤنڈ 16 میں اختتام پذیر

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق افغانستان کی 2024 فٹسال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا اختتام راؤنڈ آف 16 میں ہوگیا۔کیونکہ انہیں پیراگوئے کے خلاف 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے آغاز میں حمید حسینی نے 15ویں منٹ میں افغانستان کو برتری دلائی، لیکن وہ اپنی برتری کو زیادہ […]

Gift this article