Posted inTop News, بین الاقوامی, دلچسپ و عجیب, سائنس اور ٹیکنالوجی

لبنان حملہ : اسرائیلی موساد نے حزب اللہ کے پیجرز میں کئی ماہ پہلے ہی دھماکہ خیز مواد نصب کردیا تھا

لبنان کے ایک سینئر سیکیورٹی ذرائع اور بین الاقوامی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیل کی موساد کی انٹیلی جنس ایجنسی نے منگل کے دھماکوں سے کئی ماہ قبل لبنانی گروپ حزب اللہ کے درآمد کردہ 5,000 پیجرز میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔ یہ آپریشن حزب اللہ کی سیکیورٹی کی ایک بے مثال […]

Gift this article