یوم آزادی کے موقع پر پٹرولیم کی قیمتوں میں بڑی کمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے منگل کو پیٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6.70 روپے فی لیٹر کی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایم ایس […]
