الیکشن ڈے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کے دن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیے کے مطابق پولنگ اسٹیشن کی 400 میٹر کی حدود میں کسی بھی قسم کے کیمپ لگانے پر پابندی ہو گی۔ ضابطہ اخلاق […]
