خیبرپختونخوا کی قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضمنی الیکشن قومی اسمبلی کے حلقوں این […]
