آرمی چیف کی الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 8 فروری 2024 کو ملک بھر میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ پاک […]
