اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 651 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کےدوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 204 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ […]
