یورپی یونین کی ایجنسی فار اسائیلم (پناہ گزین ) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال 2024 کی پہلی ششماہی میں یورپی یونین اور دیگر ممالک کو بین الاقوامی تحفظ کے لیے 513,000 درخواستیں وصول ہوئیں۔ اگرچہ یہ تعداد 2023 کے پہلے چھ مہینوں کے مقابلے میں کم رہی، لیکن مختلف ممالک میں […]
