امریکی شہر بالٹی مور میں مال بردار بحری جہاز کی ٹکر سے پُل ٹوٹ گیا، ہلاکتوں کا خدشہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں مال بردار بحری جہاز (کارگو شپ) کی ٹکر سے 3 کلوم میٹر طویل پُل ٹوٹ کر سمندر میں گرگیا۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے […]
