Posted inکھیل

کینیڈا میں پلواشہ بشیر کا بڑا اعزاز، کینیڈین ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ہونے والی کینیڈین ماسٹرز بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویمن سنگلز 35 ایج گروپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے میں انہوں نے میزبان ملک کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی اینا رائس کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا […]

Gift this article