ترقیاتی اخراجات میں کمی کے باوجود ارکان پارلیمان کو صوابدیدی اسکیموں کیلئے فنڈز کا اجرا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں ترقیاتی اخراجات میں مسلسل کمی کے باوجود یکے بعد دیگر حکومتیں ارکان پارلیمان کی صوابدیدی اسکیموں کے لیے فنڈز دیتی رہیں۔ رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیشن کی جانب […]
