حکومت پنجاب کا 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پری و سیزن اسموگ […]
