پی ٹی آئی میں تنظیم کی کمی ہے، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا، محمود خان اچکزئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی قیادت سے شکوہ کیا کہ لاکھوں کی حمایت کے باوجود عمران خان جیل میں ہے، دراصل پی ٹی آئی میں تنطیم کی […]
