پرو لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو اپنے پہلے گروپ میچ میں میزبان نیدرلینڈز کے ہاتھوں 5-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے میچ کا آغاز بھرپور انداز میں کیا اور حنان شاہد نے شاندار فیلڈ گول کے ذریعے ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی، جب کہ دوسرے کوارٹر میں صفیان خان نے پنلٹی […]
