Posted inپاکستان

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے خاتمے کے بعد سوشل میڈیا پر کیے جانے والے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چند لوگوں کی جانب سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور سوشل میڈیا […]

Gift this article